بیت اللہ کا 50 بار طواف کرنے کی فضیلت | ترمذی شریف حدیث

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
“جس نے بیت اللہ کا طواف پچاس بار کیا تو وہ اپنے گناہوں سے اس طرح نکل آئے گا جیسے اس دن کی ماں نے اسے جنم دیا ہے۔”
ترمذی شریف

Leave a Reply